پنجاب حکومت نے وفاق سے سابق وزیر اعلیٰ کے 2 سٹاف افسران کی خدمات مانگ لیں

بدھ 26 ستمبر 2018 16:49

پنجاب حکومت نے وفاق سے سابق وزیر اعلیٰ کے 2 سٹاف افسران کی خدمات مانگ لیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) پنجاب حکومت نے وفاق سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے 2 سٹاف افسران کی خدمات مانگ لیں۔

(جاری ہے)

حکومت پنجاب کی جانب سے گریڈ20کے افسر ندیم اسلم چودھری اور سمیر احمد سعید کی خدمات مانگی گئی ہیں ۔ دونوں افسران سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے سٹاف افسر رہے جبکہ سمیر احمد سید ڈپٹی کمشنر لاہور بھی رہ چکے ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں