ن لیگی ارکان نےسیکرٹری اسمبلی پرحملہ کیا، فیاض الحسن کا الزام
لیگی ارکان نے سیکرٹری اسمبلی کا میزتوڑنے کی کوشش کی، حملہ حمزہ شہبازکی ایماء پرکیا گیا، حمزہ شہبازکو وارننگ ہے اپنا طورطریقہ ٹھیک کرلیں، ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کیخلاف کاروائی کی جائیگی۔ وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی پر ردعمل
ثنااللہ ناگرہ منگل 16 اکتوبر 2018 18:05
(جاری ہے)
اسمبلی جو کچھ آج ہوا ہے ایسا تاریخ میں کبھی نہیں دیکھا۔
ایوان میں ن لیگ کے رویے کی مذمت کرتے ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حمزہ شہبازکی قیادت میں آج بدمعاشی کی گئی ۔ایسی بدمعاشی اس سے قبل کبھی نہیں دیکھی۔ہنگامے میں ملوث ارکان کیخلاف کاروائی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کو وارننگ ہے کہ اپنا طور طریقہ ٹھیک کرلیں ۔ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر مت پھینکو۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کی قوالی سنانے والی پارٹی خود ہی ووٹ کی پامالی پر اتر آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پنجاب اورملک لوٹنے والوں کا احتساب کرنا ہے۔کرپشن اور منی لانڈرنگ کا حساب دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کیخلاف نیب میں چلنے والے کیسز 2015-16میں نوازشریف کی حکومت میں درج ہوئے۔اس سے قبل پنجاب حکومت نے مالی سال 19-2018ء کیلئے بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا ہے، پنجاب حکومت نے 2026 ارب کا بجٹ پیش کیا ہے، حکومت کی جانب سے بجٹ کو ٹیکس فری قرار دیا گیا ہے، بجٹ میں آمدن کا تخمینہ 1652ارب روپے جبکہ وفاق سے 1276ارب ملیں گے،تنخواہوں کی مد میں 313ارب روپے اور پنشن کیلئے 207 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویز الٰہی کی زیرصدارت اجلاس میں وزیرخزانہ پنجاب مخدوم ہاشم بخت کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے خوب ہنگامہ آرائی کی۔ اپوزیشن نے شہبازشریف کی گرفتاری کیخلاف خوب نعرے بازی کی ۔ اپوزیشن نے سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کی فوری رہائی کے حق میں نعرے لگائے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت