لاہور،سابق انسپکٹر عابد باکسر کی عبوری ضمانت میں 24 نومبر تک توسیع

بدھ 14 نومبر 2018 21:40

لاہور،سابق انسپکٹر عابد باکسر کی عبوری ضمانت میں 24 نومبر تک توسیع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2018ء) ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے جعلی پولیس مقابلوں کے ماہر پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹر عابد باکسر کی عبوری ضمانت میں 24 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز عابد باکسر کی جانب سے دائر کردہ درخواست ضمانت کی سماعت کے موقعہ پر سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر عدالت میں موجود تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں