چیف جسٹس ثاقب نثار (آج )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کرینگے

جمعرات 15 نومبر 2018 13:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج بروز ( جمعہ ) کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کریں گے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس پاکستان آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل دو رکنی بنچ کیسز کی سماعت کرے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں