نیب لاہور میں انسداد بدعنوانی کے موضوع پرطلباء و طالبات کے مابین مقابلہ مصوری کا انعقاد
ہفتہ 17 نومبر 2018 22:39
(جاری ہے)
مقابلے میںفاتح قرار دیئے گئے طلباء کی تفصیلات کے مطابق پرائمری سیکشن سے اویس تیموری پہلی، پنجاب سکول سے طیبہ قاسم کی دوسری اور احمد رضا نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ سیکنڈری سطح کے طلباء میں پنجاب سکول سے شاہ میر نے پہلی ایم سی فیصل آباد سے طلحہ دائود نے دوسری جبکہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول میانی سے حسنہ سحر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
کالج ، یونیورسٹی سطح کے طلباء و طالبات میں پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سدرہ عابد نے پہلی، پی سی بی کے عبیداللہ اعوان نے دوسری تاہم پاکستان انسٹی ٹیوٹ آ ف فیشن ڈیزائننگ کے طالبعلم سید محمد حسن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔نیب لاہور آگاہی و تدارک ونگ کی جانب سے عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے حوالے سے نومبر کے آغاز سے مختلف مقابلہ جات کا آغاز کیا جا چکا ہے جن میں تقریری، شاعری، ڈرامہ، موسیقی اور مضمون نویسی کے مقابلے شامل ہیں۔نیب لاہور حکام کی جانب سے 9دسمبر انسداد بدعنوانی کے عالمی یوم کے طور پر تمام فاتح طلبہ و طالبات کو کیش پرائز اور تعریفی اسناد سے نوازا جائیگا۔آخر میںصدارت کے فرائض انجام دینے والی جیوری ممبران کا کہنا تھا کہ طلباء کے مابین انسداد بدعنوانی کے موضوع پر ایسی کاوشوں سے یہ حوصلہ پیدا ہوتا ہے کہ ہماری نئی نسل کرپشن و بدعنوانی کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہونے کیلئے تیار ہو رہی ہے اور انکے معصوم ذہن بدعنوانی کی لعنت کے خلاف پختگی کی عظیم مثال قائم کرنے جارہے ہیں۔ مستقبل میں ملک کی باگ دوڑ نئی نسل نے سنبھالنی ہے جبکہ جیوری ممبران نے نیب لاہور کی نئی نسل کو کرپشن کے خلاف تربیت اورآگاہی و تدارک کے عنوان پر اقدامات کو بھرپور انداز میں سراہا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ، لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی ..
لاہور ، شالیمار باغ میں دو روزہ ثقافتی کھیلوں کے پروگرام کا انعقاد
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
لاہور پولیس کے زیرِانتظام کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کومسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں
گندم کی خریداری ، جماعت اسلامی کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ
سیاسی جماعتیں، ادارے آئین کی تابعداری کیلئے تیار ہیں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہی: حافظ نعیم ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ..
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف