مستقل مزاجی اور محنت ہی کامیابی کی کنجی ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد
ازدواجی زندگی کے ساتھ کیرئیر پر بھی توجہ دی،سیاست کا شوق شاید بچپن سے تھا‘وزیرصحت کا کنیئرڈ کالج لاہور میں ویمن چیمبر آف کامرس کے تعاون سے مباحثے میںاظہار خیال
پیر 19 نومبر 2018 23:57
(جاری ہے)
تقریب میں چیئرپرسن ویمن کمیشن پنجاب فوزیہ وقاص، چیف کمشنر کسٹمز لاہورزیبا حیی، پرنسپل کنیئرڈ کالج رخسانہ ڈیوڈاور صدر ویمن چیمبرآف کامرس فائزہ امجد بھی موجودتھیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ میں نے زمانہ طالب علمی میں ازدواجی زندگی کے ساتھ کیرئیر پر بھی مسلسل توجہ دی۔
انہوں نے کہا کہ مشترکہ خاندان کی روایت بہت بڑی غنیمت ہے کیونکہ میں اپنے چھوٹے بچے کو گھر میں کسی کے پاس چھوڑ کر ملازمت پر چلی جاتی۔ اس روایت کو آگے چلنا چاہیئے۔ سیاست کا شوق شاید بچپن سے ہی میرے اندر کہیں موجود تھا۔پی ایم اے کے پلیٹ فارم پر ڈاکٹروں کے حقوق کے لئے طویل جدوجہد کی۔ میرے سسر بھٹو دور کی کابینہ میں وزیر رہے اور وہی سیاست میں میرے استاد ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی۔ مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے فائزہ امجد نے وزیر صحت کو آج کی خواتین کے لئے رول ماڈل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بہت کم خواتین کو پیشہ ورانہ اور سیاسی زندگی میں بیک وقت اتنی زیادہ کامیابی ملی جتنی ڈاکٹر یاسمین راشد کو ملی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار