پنجاب اسمبلی کی 90سالہ تاریخ میں پہلی بار محفل میلاد کا اہتمام
خاتم الرسل ،رحمت اللعالمینﷺ کی ذات اقدس سے محبت اور انکی پیروی ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے، چودھری پرویز الٰہی درود شریف غموں اور پریشانیوںسے نجات کا نسخہ کیمیا ہے ،پروفیسر ڈاکٹر اے آر خالد
منگل 20 نومبر 2018 23:31
(جاری ہے)
چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ اسمبلی کی نئی بلڈنگ کا افتتاح بھی محفل میلاد سے کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مخلوق خدا کو معاف کرناسیکھیں کہ یہی آقا ؐکی سیرت ہے۔
بھلائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ نبی اکرم ؐ کی حیات مبارکہ مسلمانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے، ہم سب مخلوق کے لیے وہ کام کریں جس سے اللہ تعالٰی راضی ہوں۔ چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ میری ہر سانس اللہ کی عطا ہے اللہ مجھے اپنے شکر گزار بندوں میں شامل رکھے۔ سپیکر نے دنیا کی بے ثباتی کا ذکر تے ہوئے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ بادشاہ بھی دنیا سے خالی ہاتھ گئے۔ پروفیسر ڈاکٹر اے آر خالد نے اپنے خطاب میں سامعین کو درود شریف کی برکتوں سے آگاہ کیا اورکہا کہ درود شریف غموں اور پریشانیوںسے نجات کا نسخہ کیمیاء ہے ، پنجاب اسمبلی کے اسسٹنٹ سکیورٹی آفیسر محمد مقبول فانی نے کلام اقبال پیش کر کے سامعین کے دلوں کر گرمایا ۔قاری خالد محمود نے ملکی سلامتی اوراستحکام کی دعا کروائی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار