پاکستان کو عالمی سطح پر پولیو زدہ ممالک کی فہرست سے نکلنا ہوگا‘ڈاکٹر یاسمین راشد
پولیو کے خاتمے کا تعلق بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے اور ملک کی اچھی ساکھ دونوں سے ہے‘وزیر صحت ڈپٹی کمشنر ز انسدادپولیو کے اہداف حاصل کرنے کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری
جمعرات 6 دسمبر 2018 17:10
(جاری ہے)
ڈی جی ہیلتھ اور ڈپٹی کمشنرز نے ٹاسک فورس کو انسداد پولیو اقدامات پر بریفنگ دی۔
وزیر صحت نے انسداد پولیو پروگرام، محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کے اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے کہا کہ پولیو کا سب سے زیادہ خطرہ دیگر علاقوں سے نقل مکانی کر کے آنے والے خاندانوں سے ہے لہذا انسداد پولیو کی ہر مہم میں ایسے خاندانوں پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے۔ انہوں نے ڈی جی ہیلتھ کو 5 اضلاع کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دشوار گزار اور قبائلی علاقوں میں زیادہ افرادی قوت مہیا کی جائے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کیپٹن (ر) اعجاز احمدنے ڈپٹی کمشنر ز کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ پولیو کے خاتمے کے اہداف حاصل کرنے کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں۔ جن اضلاع میں مخصوص یونین کونسلوں کو حساس قرار دیا گیا ہے وہاں محکمہ صحت کے تعاون سے زیادہ فوکس کیا جائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ