صنعتوں کے لیے بجلی کے کنکشن کا حصول آسان بنایا جائے‘ الماس حیدر
جمعہ 14 دسمبر 2018 13:30
(جاری ہے)
لاہور چیمبر کے صدر نے تجویز کیا کہ ایک پورٹل متعارف کرائی جائے جہاں بجلی کے کنکشن حاصل کرنے کے لیے درخواستیں اور دیگر دستاویزات فراہم کی جاسکیں، یہ پورٹل سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان، لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم اور نادرا ڈیٹا بیس کے ساتھ منسلک ہوتاکہ درخواست دہندہ انڈسٹری کے کوائف کی فوری تصدیق کی جاسکے۔
لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ مجوزہ پورٹل پر کریڈٹ،ڈیبٹ کارڈ اور موبائل بینکنگ کے ذریعے فیس ادائیگی کی سہولت بھی مہیا کی جائے، مزید یہ کہ تصدیق شدہ سیفٹی انسپکشن رپورٹ اور ڈیمانڈ نوٹس بھی پورٹل کے ذریعے ہی جاری کیے جائیں۔ انہوں نے لیسکو پر زور دیا کہ وہ نجی شعبے کے سرٹیفائیڈ اور رجسٹرڈ کنٹریکٹرزکی تیار کی گئی انٹرنل وائرنگ رپورٹ کو قبول کرے جبکہ رپورٹ دس دن کے اندر پورٹل پر جاری کردی جائے۔ الماس حیدر نے کہا کہ بجلی کے صنعتی کنکشن حاصل کرنے کے لیے ان مجوزہ اقدامات پرعمل درآمد سے صنعتی شعبہ کو بہت بڑی سہولت میسر آئے گی، کاروبار میں آسانی پیدا ہوگی، پیداواری لاگت کم آئے گی اور مینوفیکچرنگ کی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ق*الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد
د*لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا