آرٹسٹ برداری ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، ہر سطح پر آرٹسٹوں کو پروموٹ کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے، فواد حسین

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:05

آرٹسٹ برداری ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، ہر سطح پر آرٹسٹوں کو پروموٹ کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے، فواد حسین
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2019ء) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ریڈیو پاکستان کے چینل ایف ایم 94 دینک کے لائیو پروگرام ’’ لوک رنگ‘‘ میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

فواد چوہدری نے کہا کہ آرٹسٹ برداری ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ہر سطح پر آرٹسٹوں کو پروموٹ کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کا کردار عام لوگوں کی زندگی اب تک بہت اہم رہا۔ ہم میوزک کو پروموٹ کرنے کے لیے ہر سطح پر اقدامات کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں