نئے پاکستان میں ہوں گے کام گھر بیٹھے بیٹھے
نہ قطار نہ انتظار! پنجاب حکومت نے ہر قسم کے سرکاری بِلوں اور چالانزکی ادائیگی کے لیے موبائل فون ایپلیکیشن متعارف کروا دی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 24 جنوری 2019 12:51
(جاری ہے)
بلوں کی ادائیگی کے لیئے یہ پاکستان انفارمیشن ٹینالوجی بورڈ کے تعاون سے تیار کیا جائے گا۔
واضح رہے تحریک انصاف کی حکومت اس سے قبل بھی عوام کی سہولت کے لیے ایپ متعارف کروا چکی ہے۔ پاکستان پوسٹ نے بھی صارفین کی سہولت کے لئے موبائل ایپلی کیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔جس کو استعمال کرتے ہوئے اب پارسل گھر سے بھجوائے جانے کی سہولت بھی موجود ہو گی۔۔ موبائل ایپلی کیشن میں ٹریکنگ ‘ شکایات کی رجسٹریشن‘ پوسٹل سروسز ٹیرف‘ پوسٹ کوڈز ‘ ڈاکخانے کی نشاندہی اور رابطے کی سہولت سمیت دیگر سہولیات شامل ہیں۔اس کے علاوہ پاکستان ریلوے نے بھی ایک ایپلیکیشن متعارف کروائی تھی۔جس کے ذریعے سے صارفین ایپ سے ہی دیکھ سکیں گے کہ انکی مطلوبہ ریل اس وقت کی مقام پر موجود ہے۔صارفین اب پاکستان ریلوے کی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہوئے اپنی مطلوبہ ٹرین کا مقام پتہ چلا سکیں گےمسافروں کو یہ جاننے کے لیے کہ اس وقت ٹرین کہاں موجود ہے 117 پر کال نہیں کرنا ہو گی بلکہ اس مقصد کے لیے اب ایپلی کیشن بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔اس کے علاوہ وزیراعظم سیزن پورٹل بھی متعارف کروایا گیا تھا جس کے تحت شہری اپنی شکایات درج کرواتے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ