قائد اعظم ایک عظیم لیڈر اورمشعل راہ تھے ،اس ملک کو قائد اعظم کے افکار کے ذریعے ہی ترقی دی جاسکتی ہے‘گورنر اسٹیٹ بینک

جمعہ 22 مارچ 2019 23:54

قائد اعظم ایک عظیم لیڈر اورمشعل راہ تھے ،اس ملک کو قائد اعظم کے افکار کے ذریعے ہی ترقی دی جاسکتی ہے‘گورنر اسٹیٹ بینک
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) گورنر سٹیٹ بنک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ قائد اعظم ایک عظیم لیڈر اورمشعل راہ تھے ،اس ملک کو قائد اعظم کے افکار کے ذریعے ہی ترقی دی جاسکتی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوںنے این سی اے میں ہونے تصویری نمائش میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ گورنر اسٹیٹ بینک طارق باوجوہ نے کہاکہ قائد اعظم ایک عظیم لیڈر اورمشعل راہ تھے ،اس ملک کو قائد اعظم کے افکار کے ذریعے ہی ترقی دی جاسکتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ پہلے یہ نمائش کا سلسلہ کراچی سے شروع کیا گیا تھا،لاہور اب دوسرے شہروں تک بڑھایا گیا ہے،پاکستان ایسا ملک ہے جہاں فن کی قدر ہوتی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں