تحریک انصاف میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے، فردوس عاشق
اختلاف رائے ہر سیاسی جماعت میں ہوتا ہے، ن لیگ، پیپلزپارٹی نے بھی وزارت خزانہ کیلئے ٹیکنوکریٹ لگائے، پی ٹی آئی کوئی نیا کام نہیں کیا، کابینہ میں ردوبدل ہر دور میں ہوتا رہا۔ وفاقی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 اپریل 2019 19:32
(جاری ہے)
فردوس عاشق نے کہا کہ تحریک انصاف میں گروپ بندی نہیں ہے، اختلاف رائے ہر سیاسی جماعت میں ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی کی حکومت ہو، یا پھر مشرف کی حکومت ہو، وزارت خزانہ کے معاملات ٹیکنوکریٹ ہی دیکھتے تھے۔ ٹیکنوکریٹ ہر حکومت کی ذمہ داری رہا ہے ۔ فردوس عاشق نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے اکھاڑ پچھاڑ کرکے کوئی نیا کام نہیں کیا۔کابینہ میں ردوبدل ن لیگ اور پی پی کے دور میں بھی ہوتا رہا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بھی اہم تبدیلیاں کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا کل شام4 بجے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں سینئر پارٹی رہنماء جہانگیرترین سمیت وزراء اعلیٰ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور وزراء بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں پنجاب، خیبرپختوںخواہ اور سندھ کے گورنرزبھی شرکت کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومتی امور پر مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی اجلاس میں پنجاب اورخیبرپختونخواہ میں متوقع تبدیلیوں سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ق*الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد
د*لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا