ورلڈ کپ جیتنے کی گارنٹی نہیں دے سکتے، مکی آرتھر
بہترین تیاری کی ہے لیکن ورلڈ کپ میں جیت ہو گی یہ گارنٹی نہیں دی جا سکتی،کوچ قومی ٹیم
عثمان خادم کمبوہ پیر 22 اپریل 2019 19:44
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ ہماری ٹیم نے بہترین تیاری کی ہے لیکن ورلڈ کپ جیتنے کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔
انہوں نے کہا کہ ہماری نظر سیمی فائنل پر ہے اور ہماری پہلی ترجیح ٹاپ فور میں پہنچنے پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسکواڈ میں گیارہ کھلاڑی وہ ہیں جو چیمپینز ٹرافی کھیلے ہوئے ہیں اور تین کھلاڑی انگلینڈ کی کنڈیشنز سے ناواقف ہیں، ہمارے ذہن میں ہے کہ ورلڈ کپ میں ہمارا کیا اسکواڈ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا شمار ان تین چار ٹیموں میں ہوتا ہے جس نے آئی سی سی کے تمام ایونٹ جیتے ہوئے ہیں اور قومی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی اہلیت اور صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ورلڈ کپ میں میری نظر میں کوئی ایک نہیں بلکہ تمام کھلاڑی ٹرمپ کارڈ ہوں گے، مجھے پوری امید ہے شاداب خان ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ ہوگا۔ انہوں نے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ ٹیم کے انتخاب میں میری رائے ہمیشہ شامل رہی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار