وزیراعلی پنجاب اقلیتی طلبہ کی ملاقات

ہفتہ 25 مئی 2019 21:24

وزیراعلی پنجاب اقلیتی طلبہ کی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اقلیتی طلباء طالبات کے وفد سے گزشتہ روز ملاقات کی وزیراعلیٰ پنجاب نے اقلیتی طلباء اور طالبات کے 18 رکنی وفد نے سکالر شپ تقسیم کیے اور سکالر شپ کے چیک مستحق اقلیتی طلباء و طالبات میں تقسیم کیے، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملاقات کرنے والے 18 رکنی وفد میں تقریباً 28 لاکھ روپے سے زائد کے سکالر شپ چیک تقسیم کیے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں