کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے، ایک بار اٹھ جائواورخاموشی توڑو
میرا مقصد حکومت گرانا نہیں،مسائل کا حل چاہتاہوں، مصطفیٰ کمال
سجاد قادر ہفتہ 20 جولائی 2019 06:17
(جاری ہے)
چیئرمین پی ایس پی سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت گرانے نہیں مسائل کے حل کے لئے جہدوجہد کررہے ہیں۔ نیوز کانفرنس میں مصطفیٰ کمال کا کراچی کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے، ایک بار اٹھ جائو، خاموشی توڑو اور اس جدوجہد میں شامل ہوجائو،21 جولائی کو کراچی والے آئیں تاکہ ہماری آواز دور تک جاسکے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت گرانے نہیں مسائل کے حل کیلئے جہدوجہد کررہے ہیں۔پی ایس پی باغ جناح کو کراچی میں رہنے والے اور ہر زبان بولنے والوں سے بھر دے گی، آنے والا وقت پاک سر زمین پارٹی کا ہے جو پہلے سے مضبوط ہوگئی ہے۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ٹی وی ٹاک شوز دیکھ کر حکمرانوں کو برا بھلا کہنے سے قوم کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال سمیت دیگر کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا ہے۔ مصطفی کمال کے خلاف دائر ریفرنس میں نیب نے ملزم پر ساحل سمندر پر ساڑھے 5 ہزار مربع گز زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا الزام عائد کیا ہے۔نیب ریفرنس کے مطابق زمین1980 میں ہاکرز اور دکانداروں کو لیز پر دی گئی تھی جو 2005 میں نجی تعمیراتی کمپنی نے لیز پر حاصل کرلی۔ مصطفی کمال نے بلڈر کو کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیر کی غیرقانونی اجازت دی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار