اے این ایف نے ائیر پورٹ پر منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام بنادی

منگل 20 اگست 2019 14:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2019ء) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام بنادی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ اے این ایف پنجاب نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے مسافر آرنلڈ جاوید ولد جاوید بلا کو حراست میں لے لیا جو کہ لاہور سے قطر جا رہا تھا۔ملزم نے منشیات سے بھرے کیپسولز پیٹ میں چھپائے ہوئے تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں