نیب کی کارروائیا ں کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پرلارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش

بدھ 18 ستمبر 2019 16:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2019ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان نے نیب کی کارروائیا ں کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پرلارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی ۔

(جاری ہے)

جسٹس قاسم خان نے لارجر بنچ کی سفارش کے ساتھ معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دیا۔اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی جانب سے چیئرمین نیب کی تقرری اور نیب کی کارروائیوں کوکالعدم قرار دینے کے لئے درخواست دائر کر رکھی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں