شہباز شریف کے عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا امکان
شہباز شریف کسی صورت بھی مزاحمتی تحریک میں مسلم لیگ ن کی قیادت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان سے ملنے کے لیے تیار نہیں ہیں
سمیرا فقیرحسین منگل 15 اکتوبر 2019 10:48
(جاری ہے)
کامران خان نے کہا کہ یہ بہت اہم بات ہے کہ شہباز شریف حمزہ شریف سے بات کرنے کے لئے کوٹ لکھپت جیل تو چلے گئے لیکن گذشتہ جمعرات کو شہباز شریف نواز شریف سے ملاقات کرنے کے لیے اس لیے نہیں پہنچے کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ وہ کمر کے شدید درد میں مبتلا ہیں اس کی وجہ سے وہ کوٹ لکھپت جیل نہیں جا سکتے نہ ہی نواز شریف کی عدالت میں پیشی کے موقع پر شہباز شریف وہاں موجود تھے جس کو تجزیہ کاروں نے بہت ہی دلچسپی سے نوٹ کیا شاید شہباز شریف آزادی مارچ کا بوجھ اُٹھانا نہیں چاہتے ویسے بھی مسلم لیگ ن لڑائی کے موڈ میں نہیں۔
اس حوالے سے کچھ روز قبل مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سینئیر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے سوال اُٹھایا تھا کہ کیا شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہونے والے ہیں؟ نجم سیٹھی کے اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر کئی قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا تھا۔ جبکہ صحافی طارق متین نے بھی اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ ایک دھماکہ خیز خبر آنے کو ہے۔ بڑا دھماکہ ۔ جس کے بعد ٹویٹر صارفین نے نجم سیٹھی اور طارق متین کے اس ٹویٹ کو آپس میں لنکڈ قرار دے دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور میں موسلادھار بارش، ژالہ باری، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا
محکمہ تعلیم پنجاب میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
محکمہ داخلہ نے چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے پر سپیشل پروٹیکشن یونٹ کو مراسلہ جاری کر دیا
بانی چیئرمین کی ہدایت پر عام ،ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کی چوری ،دھاندلی کیخلاف احتجاجی ..
حمزہ شہباز شریف کی سید توصیف شاہ کی رہائشگاہ آمد، والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
غزہ کے غیور مسلمانوں کا خونِ بے گناہی ایک دن ضرور رنگ لائے گا
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی سروسز ہسپتال آمد
صوبائی وزیرتعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ..
لاہور نیب آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد،تین سوسے زائد متاثرین نے دادرسی کیلئے شرکت کی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام