مولانا کو کہیں سے گرین لائٹ ضرورملی ہے، نجم سیٹھی
مارچ کو سعودی عرب یا کسی قسم کی بیرونی سپورٹ نہیں ہے، دھرنے کا مقصد حکومت کو گرانا، یا الیکشن نہیں بلکہ عمران خان کو ہٹانا ہے۔ سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی کا تبصرہ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 20 اکتوبر 2019 20:30
(جاری ہے)
مولانا کو ضرورکہیں نہ کہیں سے کوئی اشارہ آیا ہے مگر سعودی عرب کا کوئی رول نہیں ہے۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ دھرنا کامیاب ہوگایا نہیں ؟ میرے خیال سے دھرنے کا مقصد حکومت کو گرانا نہیں عمران خان کو ہٹانا ہے، حکومت رہتی ہے تو رہے،حکومت کو کمزورکرنا بھی ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال سے مولانا فضل الرحمان کا مارچ کوئی زیادہ کامیاب نہیں ہوگا۔ دوسری جانب دوسری جانب جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہونگے مذاکرات کے حوالے سے گردش کی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ، حکومتی وزراء پریس کانفرنس میں مذاکرات کی بات کم اور دھمکیاں زیادہ دے رہے ہیں۔ فضل الرحمن نے کہا کہ جس حکومت کا خود اپنی کوئی آئینی اور قانونی جواز نہ ہو وہ ہمیں آئین اور حقوق کی باتیں کیا سکھائیں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام نے مردان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ساتھ مزاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا انہوں نے کہا کے رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے اس میں اپوزیشن کا جو متفقہ موقف سامنے آئے گا اس پر عمل درامد کیا جائے گا مولانا فضل الرحمان نے کہا کے ہم گیدڑ بھبکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہمارا ماضی اس بات کا گواہ کے ہم نے ہمیشہ کلمہ حق بلند کیا ہے۔جمعیت کی رضاکار تنظیم انصارالاسلام الیکشن کمیشن اف پاکستان سے باقائدہ رجسٹرڈ ہے جو حکومت رضاکاروں سے خوفزدہ ہو وہ بھلا مسلح تنظیموں کا کیا مقابلہ کر پائے گی؟متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی مریم نواز سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے کنٹری منیجر ذیشان احمد شیخ کی ملاقات
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈائریکٹر صوفیہ شکیل کی ملاقات
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
سپیکر پنجاب اسمبلی سے مالٹا کے کرکٹ کلب سویکی یونائیٹڈ کے 18 رکنی وفدکی ملاقات
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
نوجوان چینج ایجنٹ، ملکر تبدیلی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین، اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل
سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ ،وزیراعلی مریم نواز نے ڈی پی ایس ماڈل ٹائون میں پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا ..
’’200 کلینک آن ویل ، 100رورل ایمبولینس ، ہر ہسپتال میں ڈاکٹر‘‘،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تین میگا ہیلتھ ..
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی، 7 سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دیئے جائیں ..
وزیراعلیٰ مریم نوازنے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
اپوزیشن کا پوائنٹ آف آرڈر درست قرار ،اسپیکر نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی 27مخصوص نشستیں معطل کر دیں
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں