نعت خواں جنید جمشید کی تیسری برسی کل منائی جائے گی

جمعہ 6 دسمبر 2019 19:55

نعت خواں جنید جمشید کی تیسری برسی کل منائی جائے گی
لاہور۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) مذہبی اسکالر اور نعت خواں جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے تین سال بیت گئے‘ ان کی تیسری برسی کل7 دسمبرہفتہ کو منائی جائے گی‘7 دسمبر2016 کی شام سانحہ حویلیاں میں48 افراد جاںبحق ہوگئے تھے جن میں جنید جمشید اور ان کی اہلیہ بھی شامل تھی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں