ملک واپسی کی تاریخ نہیں بتا سکتا، شہبازشریف
ڈاکٹرزچھٹیوں پرہیں، کرسمس کے بعد ڈاکٹرز سے علاج کیلئے اپوائنٹمنٹ طے ہے، ڈاکٹرز نے کہا تو نوازشریف کوعلاج معالجے کیلئے امریکا لےکر جائیں گے۔صدر(ن) لیگ شہباز شریف کی لندن میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 7 دسمبر 2019 19:57
(جاری ہے)
اجلاس میں خواجہ آصف ، پرویز رشید، احسن اقبال، ایاز صادق ، رانا تنویر، امیرمقام، خرم دستگیر،مریم اورنگزیب اور اسحاق ڈار سمیت دیگررہنماؤں نے شرکت کی۔
اجلاس میں ملک کی سیاسی اورمعاشی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اجلاس میں پارلیمانی امور زیربحث آئے۔ گزشتہ چند ہفتوں سے جو ایشوز چل رہے ہیں ان پر شہبازشریف سے رہنمائی لی ہے۔ اہم مسئلہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا ہے۔ شہبازشریف سے تمام معاملات پر مشاورت ہوئی ہے ملک واپس جاکر حکمت عملی طے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر دوبارہ الیکشن ہونے ہیں تونئے الیکشن کیلئے پہلا مرحلہ ان ہاؤس تبدیلی ہے۔ ن لیگ کا مئوقف ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی آئے۔ اجلاس میں برطانیہ سے رقم منتقلی سے متعلق گفتگو نہیں ہوئی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ فی الحال آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جا سکتا۔ اجلاس کے بعد ن لیگی رہنماؤں نے پارک لین فلیٹس میں قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کی، جس میں لیگی رہنماؤں نے نوازشریف کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد
موٹر وے کے اطراف میں گندم کا بھوسہ جلانے پر پابندی عائد
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
شاہدرہ سے اغوا ہونے والی 8سالہ بچی باحفاظت بازیاب ،ملزمان گرفتار
حافظ آباد میں امام مسجد کی 5سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘سارہ احمد
لاہورہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں میں بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا، قرعہ اندازی عدالتی حکم ..
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
آئندہ بجٹ میں کم و بیش23 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی ‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار شہید، اے ایس آئی زخمی،ایک ملزم ہلاک ، ایک زخمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول