برطانوی شہزادی ڈیانا پاکستان منتقل ہونے کی خواہشمند تھیں
ڈیانا ہارٹ سرجن حسنات خان سے شادی کرنے اور ان کے آبائی وطن منتقل ہونے کا سوچ رہی تھی،جمائما سے پاکستان منتقل ہونے سے متعلق طویل گفتگو کی۔ برطانوی اخبار
مقدس فاروق اعوان جمعرات 13 اگست 2020 12:43
(جاری ہے)
قبل ازیں معروف صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ پرنس ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا سے متعلق ایک بہت دلچسپ بات ہے کہ لیڈی ڈیانا جب 1996ء میں پاکستان آئی تھیں تو وہ عمران خان کی مہمان تھیں۔
عمران خان نے ان کے اعزاز میں ڈنر دیا تھا اور میں بھی وہاں موجود تھا جہاں میری لیڈی ڈیانا سے ملاقات ہوئی۔لیڈی ڈیانا کے لیے لاہور میں ایک گھر کا انتظام کیا گیا تھا۔ لیڈی ڈیانا کا پاکستان آنے کا اصل مقصد ان کی محبت تھی۔وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر حسنات سے محبت کرتی تھیں، لیڈی ڈیانا ان سے شادی کرنا چاہتی تھیں۔لیڈیا ڈیانا ڈاکٹر حسنات کے عشق میں مبتلا ہو کر پاکستان آئیں۔وہ ڈاکٹر حسنات کی والدہ سے بھی ملیں۔وہ ماڈل ٹاؤن میں ڈاکٹر حسنات کی والدہ کے پاس کئی گھنٹے تک بیٹھی رہیں اور دلچسپ بات تو یہ ہے کہ اس زمانے میں لوڈ شیڈنگ بھی ہوتی تھی اور انہوں نے وہ بھی برداشت کی۔ تاہم ڈاکٹر حسنات لیڈی ڈیانا سے شادی کے لیے رضا مند نہیں تھے جس پر عمران خان نے دونوں کے درمیان تعلقات بہتر کرنےکا فیصلہ کیا۔عمران خان کی کوشش تھی کہ ان دونوں کی شادی ہو جائے،عمران خان نے انہیں کہا کہ لیڈی ڈیانا نفیس خاتون ہیں آپ ان سے شادی کر لیں تاہم وہ اپنے مشن میں ناکام رہے۔عارف نظامی نے مزید کہا کہ ہمارے معاشرے میں اس طرح کی باتیں نہیں کی جاتیں تاہم لیڈی ڈیانا کی محبت کے بارے میں برطانوی میڈیا میں بھی خبریں چھپ چکی ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی