وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاوفاقی وزیر محمد میاں سومروکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 22 اکتوبر 2020 21:06

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاوفاقی وزیر محمد میاں سومروکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے وفاقی وزیر محمد میاں سومروکی والدہ کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہا رکیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں محمد میاں سومرو اورسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں