سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کے احکامات پر 12 گھنٹوں کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 11 اشتہاری گرفتارچیک ڈس آنر کے مقدمات میں04اشتہاری گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 26 اکتوبر 2020 11:51

سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کے احکامات پر 12 گھنٹوں کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 11 اشتہاری گرفتارچیک ڈس آنر کے مقدمات میں04اشتہاری گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کے احکامات پر 12 گھنٹوں کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 11 اشتہاری گرفتارچیک ڈس آنر کے مقدمات میں04اشتہاری، جبکہ چوری کے مقدمہ کا 01 اشتہاری ملزم گرفتار،بجلی چوری کے مقدمہ میں 01اشتہاری ملزم گرفتار،امانت میں خیانت کے مقدمات میں 03اشتہاری ملزمان گرفتار،فراڈ کے مقدمہ کا 01 اشتہاری ملزم گرفتار،جبکہ متفرق کرائم کا 01 اشتہاری ملزم گرفتار،12 گھنٹوں کے دوران ناجائز اسلحہ پر 05 مقدمات، منشیات کے 04 مقدمات درج،ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 01مقدمہ درج، لڑائی جھگڑا میں 08کس کے خلاف انسدادی کارروائی کی گئی،لاہور پولیس قانون شکن عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کئے ہوئے ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں