وزیر اعلی عثمان بزدار کا قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ کے انتقال پراظہار تعزیت

منگل 18 مئی 2021 22:45

وزیر اعلی عثمان بزدار کا قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ کے انتقال پراظہار تعزیت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2021ء) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کااظہارکیاہی-وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے تعزیتی پیغام میںسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں