وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جڑانوالہ میں عدالت میں فائرنگ کے واقعہ کانوٹس، آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب

جمعہ 17 ستمبر 2021 00:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جڑانوالہ میں عدالت میں فائرنگ کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عدالت میں اسلحہ لے کر جانے کے حوالے سے غفلت کا تعین کیا جائے اور غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائی

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments