فیروزپورروڈپرچلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

اتوار 24 اکتوبر 2021 19:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) فیروزپورروڈپرچلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے آگ جزوی طو رپر جل گئی ۔گاڑی میںآتشزدگی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کاعملہ موقع پرپہنچ گیا اور آگ پرقابوپایا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گاڑی میں آگ وائرنگ سے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں