حکومت پنجاب کا منکی پاکس کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ
ویکسین کی 10لاکھ خوراکیں ڈنمارک سے منگوائی جائیں گی، ویکسین ہیلتھ کیئر ورکرز اور کم قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جائے گی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 27 مئی 2022 21:40
(جاری ہے)
دوسری جانب دنیا کے 22 ممالک میں منکی پاکس کے 200 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔
یورپی یونین کے سینٹر فار ڈیزیز پریونٹیشن اینڈ کنٹرول (ای سی ڈی سی) کے مطابق اب تک مختلف ممالک میں منکی پاکس کے 219 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ای سی ڈی سی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اب تک یورپ کے ایک درجن سے زائد ممالک میں کم ازکم ایک کیس کی تصدیق ہوچکی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ پہلی بار ہیکہ منکی پاکس کا وائرس مغربی یا وسطی افریقہ سے باہر گردش کررہا ہے۔اب تک سب سے زیادہ کیسز برطانیہ میں سامنے آئے ہیں جن کی تعداد 71 ہے جس کے بعد اسپین 51 اور پرتگال 37 کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔یورپ سے باہر کینیڈا میں 15 اور امریکا میں 9 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ مجموعی طور پر برطانیہ، آسٹریا، بیلجیئم، فرانس، جرمنی، اٹلی، پرتگال، سلوانیا، اسپین، سوئیڈن، نیدرلینڈز، ڈنمارک، چیک ریپبلک، سوئٹزرلینڈ، ناروے، اسرائیل، کینیڈا، امریکا ، آسٹریلیا، ارجنٹینا، متحدہ عرب امارات اور ویلز میں منکی پاکس کے کم از کم ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ