تاحیات نا اہلی کی مدت 5 سال کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے، نا اہلی کی مدت پانچ سال کرنے کی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 14:05
(جاری ہے)
یاد رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان بھی آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کالعدم قرار دے چکی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کو اکیلا نہیں پڑھا جاسکتا، آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی۔
بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 6/1 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، جس میں سپریم کورٹ نے سمیع اللہ بلوچ کیس کا فیصلہ ختم کردیا، تاہم بینچ میں شامل جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے فیصلے سے اختلاف کیا اور سپریم کورٹ کے تاحیات نااہلی کے فیصلے کو درست قرار دیا، انہوں نے اپنے اختلافی نوٹ میں کہا کہ نااہلی تاحیات نہیں عدالتی فیصلہ موجود ہونے تک ہے، 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات بھی نہیں ہے، سمیع اللہ بلوچ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ درست تھا، کسی بھی رکن اسمبلی کی نااہلی تاحیات نہیں بلکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہونے تک ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی سی پی او لاہور کا روایتی قمار بازی ،آن لائن جوئے کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا حکم
وزیراعظم پاکستان ترجیحی بنیادوں پر افغانستان کا دورہ کریں،لیاقت بلوچ
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
پنجاب ، خواتین اساتذہ کے مسائل اور ڈگریز کی ایکولینس کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان
اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48برس بیت گئے
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ