پنجاب اسمبلی اجلاس ،اپوزیشن کے شورشرابے میں مالی سال 2023-24ءکے بجٹ کی منظوری
اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے رہنما امتیاز شیخ کی جانب خواتین کو خیراتی سیٹوں کا طعنہ دینے پر ایوان میں شور شرابا شروع ہو گیا
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 15:26
(جاری ہے)
اپوزیشن رکن امتیاز شیخ نے سپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ان خیراتی سیٹوں والی خواتین کو نشستوں پر بٹھائیںجس پر امتیاز شیخ اور حکومتی رکن اسمبلی خلیل طاہر سندھو کے درمیان نوک جھوک ہوئی اور بات تلخ کلامی تک پہنچ گئی۔
اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراو¿ کرلیا، اس موقع پر ایوان شیم شیم کے نعروں سے گونج اٹھا اور دونوں جانب کے اراکین سیٹوں پر کھڑے ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سالانہ بجٹ اور مطالبات زر پر پر ووٹنگ اور بحث کا آغاز ہوا تو ایوان میں 42 مطالبات زر پیش کردیئے گئے، اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی میں کٹوتی کی 7 تحاریک بھی پیش کی گئیں۔اپوزیشن نے مطالبات زر کی مخالفت کرتے ہوئے بحث کا آغاز کیا۔وزیر خزانہ نے محکمہ آبپاشی کیلئے 30 ارب 83 کروڑ 76 لاکھ 85 ہزار کا مطالبہ زر ایوان میں پیش کردیا، اپوزیشن نے مطالبات زر کی مخالفت کرتے ہوئے بحث کا آغاز کردیا، بعد ازاں پنجاب اسمبلی میں محکمہ آبپاشی کی ڈیمانڈ منظور کر لی گئیں جبکہ اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی کٹوتی کی تحاریک مسترد کر دی۔بعد ازاں اپوزیشن اراکین نے سپیکر ڈائس کا گھیراوٴ کرلیا، اپوزیشن رہنما اعجاز شفیع کی جانب سے سپیکر سے سخت گفتگو کرنے پر سپیکر نے کہا کہ اعجاز شفیع اپنی تلخی کم کریں اور پیار سے بات کریں، کوئی رکن کھڑا ہوکر بات نہ کرے، سیٹوں پر بیٹھ جائیں۔اپوزیشن رہنما احمر رشید بھٹی بھی رہائی کے بعد پہلی بار پنجاب اسمبلی پہنچے، سپیکر پنجاب اسمبلی نے نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی احمر رشید بھٹی سے حلف لیا۔سپیکر ملک احمد خان نے ایجنڈا مکمل ہونے پر اجلاس جمعہ کی صبح 9 بجے تک ملتوی کردیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی سی پی او لاہور کا روایتی قمار بازی ،آن لائن جوئے کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا حکم
وزیراعظم پاکستان ترجیحی بنیادوں پر افغانستان کا دورہ کریں،لیاقت بلوچ
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
پنجاب ، خواتین اساتذہ کے مسائل اور ڈگریز کی ایکولینس کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان
اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48برس بیت گئے
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ