ملک بھر میں بجلی کی ترسیل مکمل بحال کردی، ترجمان واپڈا

پیر 25 ستمبر 2006 11:22

لاہور(اُردو پوائنٹ آن لائن، 25ستمبر 2006) واپڈا کے ترجمان شفقت جلیل نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈائون کے بعد بجلی کی ترسیل مکمل طور پر بحال کردی گئی ہے، اور اگر کہیں اب تک بجلی کی ترسیل بحال نہیں ہو سکی ہے تو اسکی وجہ مقامی فالٹ ہو سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں