صوبائی وزیرمیا ں اسلم اقبال (آج )اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کرینگے

اتوار 23 ستمبر 2018 17:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) صوبائی وزیرصنعت و تجارت میا ں اسلم اقبال آج بروز ( پیر ) کو اپنے کیمپ آفس واقع شمع روڈ نیو مزنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔صوبائی وزیر صبح10.00 بجے سے دوپہر 12.00 تک عوام کے مسائل سنیں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں