ای چالان جمع نہ کروانے والا رکشہ پکڑا گیا

ہفتہ 23 جنوری 2021 13:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء) 74 ای چالان جمع نہ کروانے والا رکشہ پکڑا گیا۔ ٹریفک پولیس نے پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کے تعاون سے 74ای چالان والا نا دہندہ رکشے کو جی او آر-2 مزنگ کے قریب پکڑا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق رکشے کوتھانہ لٹن روڈ میں بند کروا دیا گیا ہے۔رکشہ مالک کے ذمہ کل واجب الادا رقم 14 ہزار 800 روپے ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں