لاہور،خاتون سمیت 02منشیات فروش گرفتار

جمعہ 23 اپریل 2021 16:16

لاہور،خاتون سمیت 02منشیات فروش گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2021ء) سبزہ زار پولیس نے خاتون سمیت 02منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ،3 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی گئی ۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان میں صائمہ بی بی اور آصف شامل ہیں ۔منشیات فروش خاتون صائمہ بی بی کے قبضہ سے 01کلو 500گرام چرس جبکہ منشیات فروش آصف کے قبضہ سی01کلو 520گرام چرس برآمدکی گئی ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کاآغازکردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں