ہنجروال میں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا

مقتول کے دوبھائی قتل کے مقدمے میں پہلے ہی جیل میں ہیں

پیر 29 نومبر 2021 12:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2021ء) ہنجروال میں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا،مقتول کے دوبھائی قتل کے مقدمے میں پہلے ہی جیل میں ہیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ ہنجر وال کے علاقے میں ملزمان نے 29 سالہ سجاد علی کو دیرینہ رنجش پر قتل کیا گیا ۔ پولیس نے مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔ مقتول کے 2 بھائی قتل کے مقدمہ میں پہلے سے جیل میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں