طلبا و اساتذہ کا نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں لاہور کا مطالعاتی دورہ

جمعہ 20 جولائی 2018 19:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) آغوش گرائمر سکول نزد دربار غوثیہ‘ گرین ٹائون‘لاہورکے طلبا اور اساتذہ نے نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہٴ پاکستان‘ جوہر ٹائون‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔

(جاری ہے)

دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے میریڈینز ہائی سکول فار بوائز‘ بیدیاں روڈ‘لاہور کینٹ‘دارِ ارقم حفظ سیکشن برائے طلباء‘شادباغ‘لاہورکا وزٹ کیا۔ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد171تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں