نیب افسران 2دن ، ملازمین ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں جمع کروائیں گے ، چیئرمین جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس

جمعرات 2 اگست 2018 15:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2018ء) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایک اجلاس نیب ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیب ملک میں پانی کی کمی پوری کرنے کے لئے معزز سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم کردہ دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں نیب کے افسران اپنی 2دن کی تنخواہ اور اہلکار ایک دن کی تنخواہ جمع کروائیں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں