پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب کرنے کی سمری تیا رگورنر کو بھجوا دی گئی

جمعہ 10 اگست 2018 20:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2018ء) نگران حکومت نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15اگست کو بلانے کیلئے سمری منظوری کیلئے گورنر پنجاب کو بھجوا دی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نگراں وزیرقانون پنجاب ضیاحیدررضوی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب کرنے کی سمری تیا ر کر لی ہے ،سمری منظوری کے لئے گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی ہے ،اگر گورنر پنجاب نے اس سمری کی منظوری دیدی تو پھر پنجاب اسمبلی کا اجلا س 15 اگست بروز بدھ کو ہوگا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں