دوست محمد مزاری نے اپنی سالگرہ کے دن اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا

بدھ 15 اگست 2018 18:21

لاہور۔15 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میںڈپٹی سپیکر کے امیدوار دوست محمد مزاری نے اپنی 38ویں سالگرہ کے دن اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا، میر دوست محمد مزاری عام انتخابات میں حلقہ پی پی 297 سے منتخب ہوئے ہیں، ساتھی اراکین اسمبلی کی جانب سے انہیں ڈپٹی سپیکر کے عہدے پرنامزد گی کے ساتھ ساتھ سالگرہ کی مبارکباد بھی دی گئی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں