لیسکو کے 2افسران فرائض میں غفلت برتنے پر معطل

بدھ 19 ستمبر 2018 22:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو )کے 2افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا ۔

(جاری ہے)

ایس ڈی او اسماعیل نگر سب ڈویژن عاصم بخاری اور اسسٹنٹ منیجر کسٹمر سروسز شالامار ڈویژن گلزیب خان کو معطل کیا گیا ۔لیسکو چیف کی منظوری کے بعد نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں