پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ مہم کا دوسر اروز
لاہور میں 146، راولپنڈی میں 185،ملتان میں 118 اورگوجرانوالہ میں 53ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ 2ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ،ناقص انتظامات پر 2 ناشتہ پوائنٹس سیل، 154 کو جرمانے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ناشتہ پوائنٹس چیکنگ مہم تواتر سے چلائی جاتی ہے : ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پیر 24 ستمبر 2018 22:47
(جاری ہے)
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے اشیائے خورونوش کو بغیر ڈھانپے رکھنے، صفائی کے ناقص انتظامات، پراسیسنگ ایریا میں سگریٹ نوشی، غیر معیاری سٹوریج اورفوڈ لائسنس کی عدم موجود گی پر 154فوڈ پوائنٹس کوبھاری جرمانے عائد کیے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ مہم تواتر سے چلانے کا مقصد اس کاروبار سے وابستہ افراد کو حفظان صحت کے اصولوں کا پابند کرنا ہے۔کیپٹن (ر)محمد عثمان کا مزیدکہنا تھا کہ عام آدمی کی خوراک کے تحفظ کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی چھٹیوں کے دنوں میں سپیشل آپریشن تشکیل دیتی ہے کیونکہ چھٹی کے دنوں میںشہریوں کا باہر ناشتہ کرنا عام روایت اور تفریح کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ڈائریکڑ جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ کسی جگہ ناقص انتظامات دیکھیں تو فورا پنجاب فوڈ اتھارٹی شکایت سیل کو اطلاع دیں تا کہ بر وقت کارروائی کی جاسکے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..