مسلم لیگ(ن) کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے واقعہ کو 19سال بیت گئے

جمعرات 11 اکتوبر 2018 19:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2018ء) مسلم لیگ (ن ) کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے واقعہ کو( کل 12اکتوبر 19سال مکمل ہو جائینگے ۔

(جاری ہے)

12اکتوبر 1999کو اس وقت کے فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت ختم کر دیا تھا اور وزیر اعظم محمد نواز شریف سمیت کئی لوگوں کوگرفتار کر لیا گیا تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں