وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا وزیرآباد میں ماں بیٹی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:00

لاہور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر آباد میں ماں بیٹی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے، وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائے اور مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں