دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 22 فروری 2019 13:15

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 23400کیوسک اور اخرج 45000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد11000 کیوسک اور اخراج 11000 کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد43300کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد93800کیوسک اور اخراج 83500 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد62300 کیوسک اور اخراج 58300کیوسک،چشمہ آمد54400 کیوسک اوراخراج 50000کیوسک، تونسہ آمد50600 کیوسک اور اخراج43300 کیوسک، پنجند آمد4200 کیوسک اور اخراج3200 کیوسک،گدو آمد 34300کیوسک اور اخراج 31300 کیوسک، سکھر آمد28100 کیوسک اور اخراج8600 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد2800 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1406.96 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.276 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1120.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.785 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 640.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.038 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں