ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں اہم اجلاس،بھرتیوں کے معاملے کا جائزہ لیا گیا
بھرتی کے عمل کو جلد مکمل کرنے، ٹیسٹ اور انٹرویو کے مراحل کو مکمل شفاف بنانے کی جامع پالیسی کی تیاری کا حکم موجودہ بھرتیاں فیز 1 کے تحت آپریشنز، ٹیکنیکل، لیگل، ویجیلنس، سیکورٹی اور درجہ چہارم میں کی جا رہی ہیں‘کیپٹن (ر) محمد عثمان
جمعرات 18 جولائی 2019 23:30
(جاری ہے)
یاد رہے کہ بھرتیاں آپریشنز، ٹیکنیکل، لیگل، ویجیلنس، سیکورٹی اور درجہ چہارم میں کی جا رہی ہیں۔موجودہ بھرتیاں فیز ون کے تحت ایک ہزار خالی آسامیوں پر کی جا رہی ہیں۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ ادارے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے مزید 2 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتی اگلے مرحلے میں حکومت پنجاب کی منظوری سے کی جائے گی۔انہوں نے واضح کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی توجہ کی بدولت اتھارٹی کو مزید فعال بنایا جا رہا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق اتھارٹی کو تمام ضروری سہولیات بہم پہنچانے پر تیزی سے کام جاری ہے۔ حکومت پنجاب کے منصوبے کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی بہت جلد مکمل فعال اور مضبوط ترین اتھارٹی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن کا آغاز مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ہوا،خواجہ سلمان رفیق
پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کاامکان ہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں نے ملک کوآئی ایم ایف کی کا لو نی بنا دیا ہے ‘ جے یو آئی
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کرے‘ متحدہ علما کونسل
بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان موجود ہوں گے‘فرخ جاوید مون
لاہور ،مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، اب تک کی کارروائیں میں 74ہزار6سو21ملزمان گرفتار
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا