پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

پیر 14 اکتوبر 2019 22:50

لاہور۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام’برصغیر میں بھارتی بالادستی کشمیر لاک ڈائون‘کے موضوع پر سیمینار آج بروز منگل صبح11:30بجے ہوگا جس میں انفارمیشن کمشنر پنجاب حسن اقبال کلیدی خطاب کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں