محکمہ داخلہ پنجاب کی رسم چہلم کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کو سکیورٹی پلان مکمل کرنے کی ہدایات

منگل 15 اکتوبر 2019 13:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے رسم چہلم کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کو سیکورٹی پلان مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردی ۔

(جاری ہے)

احسان بھٹہ کا کہنا تھا کہ رسم چہلم پر بھی فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے ۔ دو ہیلی کاپٹر بھی دے دئیے گئے ایک ہیلی کاپٹر لاہور اور دوسرا راولپنڈی میں دے دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں