پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بھی ٹماٹر کی گونج

جمعہ 22 نومبر 2019 00:10

لاہور۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2019ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بھی ٹماٹر کی گونج مسلم لیگ ن کی رکن کنول پرویز ایڈووکیٹ کے مہنگائی پر سوال کے دوران ٹماٹر کے ریٹ کا تذکرہ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے ا اقدامات کئے ہیںمہنگائی کنٹرول کیلئے ایپ بھی بنائی گئی، میاں اسلم اقبال نے کہا کہ ٹماٹر کی قیمت منڈی میں 200 روپیہ ہے جبکہ15 روپے کا فرق ہر جگہ ہوتا ہی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں