لاہور، شہر بھر میںکل 121آوارہ کتے تلف

ہفتہ 22 فروری 2020 22:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) محکمہ صحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہور کے عملہ تلفی سگاںآوارہ نے شہر بھر میںکل 121آوارہ کتے تلف کئے ۔ جن میں 73 کتے بذریعہ کارتوس اور 48 کتے بذریعہ زہرتلف کئے گئے ۔ نشتر زون میں 17 بذریعہ کارتوس اور 11 بذریعہ زہر تلف کئے گئے۔

(جاری ہے)

گلبرگ زون میں 20 بذریعہ کارتوس اور 07 بذریعہ زہر تلف کئے گئے۔ داتا گنج بخش زون/ سمن آبادزون/ راوی زون میں 11 بذریعہ کارتوس اور 19 بذریعہ زہر تلف کئے گئے۔ علامہ اقبال زون میں 25بذریعہ کارتوس اور 11 بذریعہ زہر تلف کئے گئے۔عوام سے التماس ہے کہ اپنے پالتو کتوں کو باندھ کر رکھیں اور ان کی ویکسینیشن کروائیں تاکہ بائولا پن سے محفوظ رہ سکیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں